قدامت پسند
معنی
١ - پرانی رویات کا ماننے والا۔ "قدامت پسند سے مراد وہ شخص ہے جو . عصری تقاضوں کے تحت رونما ہونے والی تبدیلیوں کی مخالفت کرتا ہے۔" ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٢٠٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'قدامت' کے ساتھ فارسی صفت 'پسند' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "تربیت نسواں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں